3 جولائی 2011 - 19:30

انقرہ…ترکی نے لیبیا کے معمرقذافی کی حکومت سے تمام سفارتی تعلقات ختم کرتے ہوئے اپنیسفیر کو واپس بلا لیا۔

ابنا: ترکی کے سرکاری جریدے کے مطابق ترکی کے وزیرخارجہ احمد داؤد اوغلو Ahmet Davutoglu نے اتوار کو لیبیا میں باغیوں کے مشرقی قصبے بن غازی کا دورہ کیا اور باغی عبوری قومی کونسل کی مدد کیلیے 200 ملین ڈالرکا دینے کا وعدہ کیا۔۔انہوں نے باغیوں کی قومی جماعت کو تسلیم کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وقت آگیاہے معمر قذافی کولیبیا چھوڑ دینا چاہیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت